اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ٹال ٹیکس میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کی موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر نئے نرخ نافذ کر دیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئی فیسیں 10 جولائی 2026 سے نافذ العمل ہیں۔ این ایچ اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے



