اسلام آباد (آئی این پی): آبنائے ہرمز پر بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اس دوران حکومت The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



