مشیر برائے وزارت خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار وقت سے پہلے 4, 722 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا۔ ایکس پر جاری بیان میں مشیرخزانہ نے لکھا کہ مالی سال 2026 میں قبل از وقت قرضوں کی ادائیگی 4, 722 ارب روپے تک پہنچ گئی جو ملک کی



