اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں، کیونکہ ماحولیاتی تباہی کے اثرات نہ صرف انسانی زندگی بلکہ آبی اور جنگلی حیات کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔
انڈس ڈولفن اور قدرتی ماحول کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، مصدق ملک
RELATED ARTICLES



