ویب ڈیسک: ماجد ستی قتل کیس میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ ایک ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔