تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزرگاہ کے استعمال پر معاوضے کی بات درست ہے، تاہم 20 فیصد ٹول ٹیکس کی تجویز بہت زیادہ ہے۔
آبنائے ہرمز پر ایران کا سخت مؤقف، عراقچی نے بیرونی مداخلت مسترد کردی
RELATED ARTICLES



