مولانا فضل الرحمان نے شہادت جیسے عظیم رتبے کو تنخواہ سے جوڑ دیا ہے، شہادت تنخواہ سے نہیں حب الوطنی، ایمان اور جذبہ قربانی سے ملتی ہے: وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی