ریاض (وقار نسیم وامق) خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے سخت کارروائی کا مطالبہ خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب کےجنوبی علاقے پر حوثی ملیشیا کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل The post خلیج تعاون کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملے کی شدید مذمت appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



