اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قطر میں فورس میجور ختم ہوتے ہی ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ستمبر تک ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم ہوسکتی ہے، ایل این جی سپلائی سے متعلق قطر نے اگست تک فورس میجور (Force Majeure) کا اعلان



