(24 نیوز )لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ تھانہ فیروز والا کی حدود میں اس وقت پیش آیا جب ایک کار نامعلوم گاڑی سے ٹکرا گئی۔