انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں نیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ، بنگلادیش کے مصدق حسین اور بھارت کے شبھمن گل شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کے آل



