85.8 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeSportsورلڈکپ میں شکست۔۔ اسٹار فٹبالر کی جان خطرے میں؟

ورلڈکپ میں شکست۔۔ اسٹار فٹبالر کی جان خطرے میں؟

ناروے کے اسٹار فٹبالر الیگزینڈر سورلوتھ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ناروے کے فارورڈ الیگزینڈر سورلوتھ کو ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف ٹیم کے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر ہونے کے بعد آن لائن شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments