کراچی: ایرانی ریال کی قیمت ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایرانی کرنسی میں نمایاں گراوٹ سامنے نہیں آئی، جس کے بعد پاکستانی سرمایہ کار یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا ایرانی ریال میں سرمایہ کاری اب بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتی



