کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار کے قریب ڈاکٹر آکاش کی کار پر فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ملزم بھاگتا ہوا آیا پہلے گارڈ پر فائرنگ کی پھر ملزم نے کار کا گیٹ کھولا اور پیسوں سے بھرا بیگ اٹھایا۔



