80.6 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeCrimeکراچی میں ڈاکٹر آکاش کی کار پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں ڈاکٹر آکاش کی کار پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار کے قریب ڈاکٹر آکاش کی کار پر فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ملزم بھاگتا ہوا آیا پہلے گارڈ پر فائرنگ کی پھر ملزم نے کار کا گیٹ کھولا اور پیسوں سے بھرا بیگ اٹھایا۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments