75 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeBreaking Newsبلوچستان کا امن تباہ کرنے والے درندے اب عبرت کا نشان بن...

بلوچستان کا امن تباہ کرنے والے درندے اب عبرت کا نشان بن رہے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ’’آپریشن شعبان‘‘ پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، انہوں نے پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں مزید 5 خوارجیوں کی ہلاکت پر فورسز کی بہادری کو سلام پیش کیا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments