اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ’’آپریشن شعبان‘‘ پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے، انہوں نے پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں مزید 5 خوارجیوں کی ہلاکت پر فورسز کی بہادری کو سلام پیش کیا۔
بلوچستان کا امن تباہ کرنے والے درندے اب عبرت کا نشان بن رہے ہیں،محسن نقوی
RELATED ARTICLES



