اسلام آباد (سعد رضوی) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور انسانی حقوق کے امور پر وزیرِ اعظم کی سابق معاونِ خصوصی مشعال حسین ملک نے 13 جولائی 1931 کے شہدائے کشمیر اور جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خود ارادیت کی جدوجہد میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء کو شاندار The post 13 جولائی کشمیر کی تاریخ کا فیصلہ کن باب، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، مشعال حسین ملک appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



