کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ایم سی سی ہوائے دھودر مائننگ کمپنی منصوبے کے چیئرمین ہوپانگ (Zhang Liangeng) نے کہاہے کہ بلوچستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں لیکن بیرونی سرمایہ کاروں کو صوبے کی تعمیر و ترقی میں حصہ بنانے کے لئے ٹیکسز اور دیگر غیر ضروری سمیت بیورو کریسی کی رکاوٹوں کو دور. ..



