پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ایتھوپیئن ایئرلائنز کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیوولڈے گیبریماریم کو اپنا نیا سی ای او منتخب کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق تقرری کا باضابطہ اعلان لازمی سیکیورٹی کلیئرنس مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ ٹیوولڈے ایک تجربہ کار ہوا بازی ماہر سمجھے جاتے ہیں جنہوں نے
سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
RELATED ARTICLES



