اسلام آباد(کرائم رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے پمز اسپتال میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے موبائل فون، پرس اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کرنے والے دو رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او کراچی کمپنی اور اے ایس آئی عارف حسین کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارت The post پمز اسپتال میں مریضوں کو لوٹنے والا دو رکنی گروہ گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



