79 F
Pakistan
Monday, July 13, 2026
HomeEntertainmentبیٹے کی خواہش تھی؟ سارہ خان نے مداح کے سوال کا جواب...

بیٹے کی خواہش تھی؟ سارہ خان نے مداح کے سوال کا جواب دے دیا

کراچی: سارہ خان بیٹے سے متعلق جواب دینے کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی، بچوں اور ازدواجی زندگی سے متعلق مختلف سوالات کے کھل کر جواب دیے۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments