بلوچستان میں مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے، ذرائع کے مطابق تازہ کارروائی میں مزید 4 دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے ، جس کے بعد اب تک ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی ۔ سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کےخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، آپریشن شعبان The post بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 109 تک پہنچ گئی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



