پشاور (12 جولائی 2026): سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا آڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ علی امین گنڈاپور نے آڈیو پیغام میں وفاق کی جانب سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)



