مشاہیرِ فن و ادب میں ذوالفقار علی بخاری ایک ایسا نام ہے جو متعدد زبانیں بھی جانتے تھے اور ایک بہترین منتظم بھی تھے، جنھوں نے ریڈیو پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انھیں زبان و بیان پر بڑا عبور حاصل تھا اور اردو تلفظ پر ان کا کہا سند ہوتا تھا۔ ماہرِ



