لاہور: لاہور میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، جہاں شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد شہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں تقریباً 20 کلومیٹر
لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، مزید بارش کا امکان
RELATED ARTICLES



