جہلم: ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری نے والدین، خصوصاً ماؤں پر زور دیا ہے کہ شدید گرمی اور سورج کی تیز شعاعوں سے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ انہیں جلدی امراض اور گرمی کے مضر اثرات سے بچایا جا سکے۔ جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے. ..
والدین شدید گرمی میں بچوں کی جلد کا خصوصی خیال رکھیں، ڈاکٹر نعیم غفار چوہدری
RELATED ARTICLES



