لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 12 جولائی 2026) برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے ایلم راک میں مبینہ کار جیکنگ کی کوشش کے دوران مقامی مسجد کے چیئرمین 60 سالہ عبدالغفور پر چار نقاب پوش افراد نے چاقو سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے. ..



