نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے، امریکی خام تیل کی قیمت میں 67 سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی۔