بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے فلم ’ٹاکسک‘ سے 2500 کروڑ روپے کے سنگِ میل پر نظریں جمالی ہیں۔ کیارا ایڈوانی کا شمار بھارتی سنیما کی کامیاب ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہوں نے کئی میگا ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اداکارہ اب یش کی فلم ’ٹاکسک‘ میں اپنے
ٹاکسک: کیارا ایڈوانی نے 2500 کروڑ روپے پر نظریں جمالیں
RELATED ARTICLES



