اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ بیٹ سن کر الفاظ آئے اس پر لکھ دیا اور اکثر ایسا ہوتا ہے کچھ دماغ میں الفاظ یا شاعری چل رہی ہوتی ہے تو اس کو میلوڈی میں لے کر جاتے ہیں: گلوکار کی جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو
گیت ’خسارہ‘ کا خیال اُس وقت آیا جب اسکی کوئی شاعری بھی نہیں تھی بس ذہن میں ٹون تھی: عبد الحنان
RELATED ARTICLES



