لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں 2025-26 کی شجرکاری مہم کی کامیابی پر اظہار تشکر کیاہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے ’’ایکس ‘‘ میسج میں بتایا کہ صوبہ بھر میں بنجر زمین سرسبز جنگلات میں تبدیل ہورہی ہے-جس کا پنجاب بھر میں 5کروڑ درخت،54ہزارایکڑ سے زائد رقبے پر. .. ۔
پنجاب آنیوالے دنوں میں جنگلات، صاف ہوا اور دریاؤں کا صوبہ کہلائے گا: وزیر اعلیٰ مریم نواز
RELATED ARTICLES



