کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان عائشہ عمر نے شہر قائد کو دنیا کے کم رہائش پذیر شہروں میں شمار کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شہر میں زندگی گزارنے والے دراصل کسی اعزاز یا تمغے کے مستحق ہیں۔
کراچی میں جینا کسی امتحان سے کم نہیں، اداکارہ عائشہ عمر
RELATED ARTICLES



