پاکستان کی کھیلوں کے حوالے سے میڈیا اور اب سوشل میڈیا پر بہت کچھ کہا اور لکھا جا رہا ہے لیکن یوں محسوس ہوتا ہے کہ کھیلوں کے حوالے سے جنّات کا جو سایہ پڑا تھا وہ تو دور نہیں ہو رہا بلکہ الٹا یہ نحوست دیگر محکموں اور شعبوں کی طرف بھی منتقل ہو گئی ہے اور وہاں بھی کام سنوارو والے نہیں کام بگاڑنے والے آکر بیٹھ گئے ہیں۔



