قوموں کی ترقی کا راز صرف وسائل، بلند و بالا عمارتوں یا جدید مشینری میں پوشیدہ نہیں ہوتا بلکہ اْن باکردار، باصلاحیت اور اعلی سوچ کے حامل دبنگ افراد پر ہوتا ہے جو اپنے علم، دیانت، محنت اور اخلاص سے اداروں میں نئی روح پھونک دیتے ہیں۔