فورٹ عباس (11 جولائی 2026): ضلع بہاولنگر میں ہارون آباد روڈ پر شہباز والا کے قریب بجری سے بھرا ایک 22 ویلر ٹریلر بے قابو ہو کر سڑک کنارے بیٹھے 2 مزدوروں پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جب کہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی



