وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق جانے کے خواہشمند زائرین کے لیے اہم ہدایت جاری کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور میں زیارت مینجمنٹ پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس لیا گیا جس میں وزارت داخلہ، خارجہ، مواصلات، سی اے اے ودیگر محکموں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایران، عراق



