بھارتی پنجاب میں 1984ء میں پر جو قیامت گزری، تاریخ اس کی گواہ ہے۔ ظلم کی وہ آگ تو بجھ گئی مگر اس کی تپش آج بھی محسوس ہوتی ہے اور اسی راکھ سے خالصتان تحریک نے جنم لیا۔ اپنے اس خواب کی تعبیر پانے کے لیے بھارت کی سکھ براداری آج بھی کوشاں ہے۔