نئی دہلی: راجپال یادیو چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کی سزا برقرار رکھتے ہوئے انہیں قید اور بھاری مالی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے چیک باؤنس سے متعلق سات مختلف مقدمات میں اداکار کو ہر کیس میں تین،



