سعودی عرب( پوٹھوارڈاٹ کام – محمد نصیر راجہ، 10 جولائی 2026): سعودی عرب نے عالمی سیاحوں کیلئے ملک میں داخلے کے عمل کو آسان بنانے کی خاطر ایک انقلابی ڈیجیٹل اقدام ’پیکیج ویزہ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سیاحتی ویزہ کی درخواستوں کو براہ راست سفری بکنگ کے ساتھ جوڑ دیا. ..



