کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)سانحہ زیارت میں دہشت گرد حملے کے دوران شہید ہونے والے بلوچستان پولیس کے اہلکار اکبر شیرانی کی المناک داستان نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔ شہید اکبر شیرانی نہ صرف اپنے والدین کا سہارا اور سات بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے بلکہ ان کی شادی بھی محض ایک ہفتے بعد ہونا. ..



