لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج 10 جولائی کو پنجاب وسطی کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کے لیے احتجاجی The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے احتجاج کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



