(شاہد سپرا )محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے متعدد ایڈمنسٹریٹرز کے تقرروتبادلے کر دیئے گئے،شاہد حمید ورک کو ایڈمنسٹریٹر بادشاہی مسجد تعینات کر دیا گیا۔