کراچی (9 جولائی 2026): کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے آٹے کی سرکاری قیمتیں جاری کر دیں۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر آٹے کی ہول سیل سرکاری قیمت 122 روپے فی کلو، جبکہ ریگولر ڈھائی نمبر آٹے کی ریٹیل سرکاری قیمت 125 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن



