واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) لمبی عمر اور اینٹی ایجنگ تحقیق کے حوالے سے دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے امریکی ٹیک انٹرپرینیور برائن جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک نایاب اور فی الحال ناقابلِ علاج بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔