(راؤ دلشاد) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے ملاقات کی، جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری، چیئرمین این ڈی ایم اے، ایس ایم بی آر اور پی ڈی ایم اے حکام شریک ہوئے۔
مون سون اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے وفاق اور پنجاب میں اہم فیصلوں پر اتفاق
RELATED ARTICLES



