(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جولائی، اگست اور ستمبر کے دوران درجہ حرارت میں اضافے اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے، اس لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل تیاری رکھیں۔
مون سون، ہیٹ ویو اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، تمام ادارے الرٹ رہیں: مریم نواز
RELATED ARTICLES



