کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |08جولائی 2026) — ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کلر سیداں جہانگیر علی گوندل نے تھانہ کلر سیداں میں درج زیادتی، بلیک میلنگ، مبینہ نازیبا ویڈیوز بنانے پرقائم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عدیل حسین ولد پرویز اختر سکنہ چک ستھوانی کو بری کردیا،استغاثہ الزامات ثابت. ..



