اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چند دنوں میں رنگ گورا کرنے کےدعوے کرنےوالی بیوٹی کریموں کےمضرصحت ہونےکا انکشاف سامنےآیا ہے،جس پر پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےمعروف مقامی برانڈز کےمخصوص بیچزفوری طورپرمارکیٹ سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق جانچ کے دوران بعض معروف بیوٹی کریموں میں ممنوعہ پارہ (مرکری) کی موجودگی کی تصدیق. ..



