زیارت/کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)زیارت واقعے کے خلاف ڈی سی آفس زیارت کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین نے مختلف حکومتی شخصیات کو جنازوں میں شرکت سے روک دیا ہے۔ مظاہرین نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ جب تک لاپتہ. ..



